نان برہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھی میں تلی ہوئی دو پرت کی روٹی جس میں دال بھری ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھی میں تلی ہوئی دو پرت کی روٹی جس میں دال بھری ہوتی ہے۔